- صوبہ سندھ
- صوبہ پنجاب
- صوبہ بلوچستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
موہنجودڑو صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع ہے۔
موہنجودڑو کو 1920 میں دریافت کیا گیا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
فورٹ سنڈیمن بلوچستان کےکس شہر کا پُرانا نام ہے؟
- ژوب
- خضدار
- کوئٹہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فورٹ سنڈیمن کو فورٹ ژوب بھی کہا جاتا ہے۔
ضلع ژوب کو ماضی میں اپو زئی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔
فورٹ سنڈیمن کا نیا نام ژوب 30 جو لائی 1976 کو رکھا گیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کا تعلق پاکستان کے کس صوبہ سے ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- خیبر پختونخوا
- c
-
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس ہیں۔
آپ 17 ستمبر 2023 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت 65 سال تک ہوتی ہے۔
آپ 25 اکتوبر 2024 تک چیف جسٹس آف پاکستان کے فرائض سرانجام دیں گے۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا کیا نام ہے؟
- مریم نواز
- حنا ربانی کھر
- بے نظیر بھٹو
- رعنا لیاقت علی خان
- c
-
بے نظیر بھٹو پاکستان کے 11ویں وزیر اعظم تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر رعنا لیاقت علی خان تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تھیں۔
دُنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم سری ماؤ بندرنائیکا تھیں جن کا تعلق سری لنکا سے تھا۔
قائد اعظم کی تاریخ وفات کیا ہے؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
قائد اعظم محمد علی جنا 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا۔
آپ کی والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔
آپ کی دو بیویاں تھیں جن کے نام رتن بائی جناح اور ایمی بائی جناح تھا۔
آپ کی رتن بائی میں سے ایک بیٹی تھی جس کا نا م دِینا وادیا تھا۔
پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ کا نام ۔۔۔۔۔ ہے۔
- شاہراہ قراقرم
- شاہراہ فیصل
- شاہراہِ ریشم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے، کے کے ایچ ، این 35، چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہائی وے وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
اس شاہراہ کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے جس میں 887 کلومیٹر شاہراہ پاکستان میں جبکہ 413 کلومیٹر شاہراہ چائنہ میں آتی ہے۔
پاکستان کا دارالحکومت ۔۔۔۔۔ ہے۔
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
اسلام آباد پاکستان کا موجودہ اور تیسرا دارالحکومت اسلام آبادہے
پاکستان کی موجودہ آبادی ۔۔۔۔۔ ہے۔
- تقریبا 22 کروڑ
- تقریبا 23 کروڑ
- تقریبا 24 کروڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستا ن کی موجودہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے۔
پاکستان کا قومی پھل ۔۔۔۔۔ ہے۔
- آم
- کیلا
- مالٹا
- خربوزہ
- a
-
آم کا پاکستان میں کنگ آف فروٹ بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کے آم دُنیاکے اعلی کوالٹی کے آموں میں سے ہیں۔
پاکستان میں تقریبا 1500کے قریب اقسام کے آم کاشت کئے جاتے ہیں۔
گوادر پاکستان کا حصہ سن ۔۔۔۔۔ میں بنا۔
- 1954
- 1956
- 1958
- 1960
- c
-
گوادر ملک عمان کی ملکیت تھا۔
گوادر کو عمان سے 8 ستمبر 1958 کو مبلغ 5.5 بلین روپے کے عوض خریدا گیا۔
گوادر کو 8 دسمبر 1958 کو باقاعدہ سرکاری طور پر پاکستان کا حصہ بنایا گیا۔