- مولوی عبدالحق
- مولانا محمد حسن آزاد
- میر تقی میر
- خواجہ میر درد
- a
-
مولوی عبدا لحق کو اردو زبان کا چمپئن بھی کہا جاتا ہے۔
انھوں نے اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان بنانے کا تقاضہ بھی کیا ۔
آپ 20 اپریل 1870 کو ہری پور ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 16 اگست 1961 کو کراچی میں وفات پائی۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کسے کہا جاتا ہے؟
- احسان دانش
- ادا جعفری
- سرسید احمد خان
- آغا حشر کشمیری
- d
-
آغا حشر کشمیری کا اصل نام محمد شاہ تھا۔
ان کے پہلے ڈرامے کا نام آفتاب محبت تھا جو 1897 میں شائع ہوا۔
آپ 3 اپریل 1879 کو بنارس، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 28 اپریل 1935 کو لاہور میں وفات پائی۔
مہمل کس کی قسم ہے؟
- لفظ
- حرف
- کلمہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لفظ کی دو اقسام ہیں۔
کلمہ
مہمل
جو حروف اسم اور فعل کو ملائیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- حروف جار
- حروف جار
- حروف جامد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حروف جار میں پر، تک، تلک، یہ، بیچ، اوپر ، اندر، درمیان، ساتھ ، ساتھ، واسطے وغیرہ شامل ہیں۔
مثلا کتاب الماری پر رکھ دو۔
زاہد سر سے پاؤں تک پسینہ میں ڈوب گیا۔
وہ اسم جو فاعل یا مفعول کی حالت بتائے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- اسم صوت
- اسم معاوضہ
- اسم حالیہ
- اسم استفہام
- c
-
اسم حالیہ اسم نکرہ کی اقسام میں سے ہے۔
اسم ضمیر کی کتنی حالتیں ہوتی ہیں؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- b
-
اسم ضمیر کی تین حالتیں ہوتی ہیں۔
حالت فاعلی
حالت مفعولی
حالت اضافی
جس لفظ کے کوئی معنی نہ ہوں ، کہلاتا ہے؟
- متعدی
- مفہول
- مہمل
- کلمہ
- c
-
جس لفظ کی کوئی معنی نہ ہوں اُسے مہمل کہا جاتا ہے۔
جس لفظ کے باقاعدہ معنی ہوں اُسے کلمہ کہا جاتا ہے۔
مثلا روٹی ووٹی، کھانا وانا، پانی وانی وغیرہ وغیرہ
کس قسم میں چیز یا کام کا کرنا، ہونا، سہنا پایا جاتا ہے؟
- اسم ظرف
- اسم مصدر
- اسم مشتق
- فعل
- d
-
کسی کام / چیز کا کرنا، ہونا یا سہنا پائے جائے ، اُسے فعل کہتے ہیں۔
اسم موصول کس اسم کی قسم ہے؟
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم جامد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اسم معرفہ کی چار اقسام ہیں۔
جن میں اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ اور اسم موصول شامل ہیں۔
اسم علم کی قسم ہے؟
- خطاب
- تخلص
- عرف
- تمام درست ہیں
- d
-
اسم علم کی پانچ اقسام ہیں۔
جن میں خطاب ، لقب ، عرف ، کنیت، تخلص شامل ہیں