Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کونسا تھا؟

  • بانگ درا
  • ارمغان حجاز
  • ضرب کلیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اردو شاعری پر مشتمل پہلی کتاب بانگ درا علامہ اقبال نے 1924 میں شائع کی۔
    فارسی زبان میں پہلی شاعری کی کتاب 1913 میں علامہ اقبال نے شائع کی۔

View More Details >>
Fire Rescuer (FR) NTS Past Papers Rescue 1122 Urdu MCQs

درست محاورہ کی نشاندہی کریں؟

  • چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
    چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

View More Details >>