CTS Past Papers Jail Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Warder Prison Police (Punjab)

بادشاہ چارلس کی تاج پوشی میں پاکستان کی طرف سے نمائندگی کس نے کی ؟

  • شہباز شریف
  • حنا ربانی کھر
  • بلاول بھٹو
  • مریم نواز
  • A
  • بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی یہ رسم 6 مئی 2023 کو ادا کی گئی۔
    بادشاہ چارلس کی اُنکی والدہ ملکہ الزبتھ کے جانشین کے طور پرتاج پوشی کی گئی۔
    اس تاج پوشی میں انھیں 360 سالہ پُرانا تاریخی تاج پہنایا گیا۔

View More Details >>
CTS Past Papers Jail Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Warder Prison Police (Punjab)

پاکستان میں ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کا سربراہ کون تھا؟

  • ڈاکٹر عبدالقدیر خان
  • ڈاکٹر ثمر مبارک مند
  • پروفیسر سید بھائی
  • ڈاکٹر پرویز بٹ
  • A
  • تجرباتی طور پر پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ذوالفقار علی خان تھے۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟

  • 1949
  • 1955
  • 1960
  • 1970
  • C
  • سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
    سندھ طا س معاہدہ کو انگریزی میں اِنڈس واٹر ٹریٹی کہا جاتا ہے۔
    یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ کا معاہدہ تھا۔
    اس معاہدہ کو پاکستان کی طرف سے صدر ایوب خان اور بھارت کی طرف سے جواہر لعل نہرو نے دستخط کیا۔
    اس معاہدہ کی رُو سے تین دریاؤں کا پانی پاکستان اور تین دریاؤں کا پانی بھارت کو دیا گیا۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

پاکستان کا نیشنل میوزیم کہاں واقع ہے؟

  • جامشورو
  • کراچی
  • حیدرآباد
  • لاڑکانہ
  • B
  • نیشنل میوزیم آف پاکستان کی جگہ پر پہلے وکٹوریہ میوزیم ہُوا کرتا تھا۔
    نیشنل میوزیم کراچی کو 1951 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

صوبہ سندھ میں اقلیتوں میں سب سے زیادہ تعداد میں کون ہیں؟

  • ہندو
  • عیسائی
  • قادیانی
  • سکھ
  • A
  • صوبہ سندھ کی کُل آبادی میں 91.32 فیصد مسلمان لوگ ہیں۔
    صوبہ سندھ میں 8.5 فیصد ہندو مذہب کے لوگ آباد ہیں۔
    پاکستان میں جتنی بھی ہندو کمیونٹی ہے اُس ہندو کمیونٹی کا 93 فیصد صوبہ سندھ میں آباد ہے۔

View More Details >>