Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

قرغزستان کی کرنسی کون سی ہے؟

  • والٹو
  • لسٹ
  • سوم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرغزستان کی کرنسی قرغزستانی سوم ہے۔
    قرغزستان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت بیشکک ہے۔
    قرغزستان سینٹرل ایشیا کا ایک لینڈ لاکڈ ملک ہے۔
    قرغزستان میں دو آفیشل زبانیں بولی جاتیں ہیں جن میں قرغزی اور رُوسی زبان شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا میں سب سے زیادہ اُون پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟

  • آسٹریلیا
  • چین
  • انڈیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آسٹریلیا ہر سال تقریبا 365 ملین کلو گرام اُون پیدا کرتا ہے۔
    پوری دُنیا میں اُون کی پیداوار کا تقریبا ایک چوتھائی آسٹریلیا پیدا کرتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا؟

  • کیوبا
  • انڈونیشیا
  • ایران
  • جنوبی کوریا
  • c
  • پاکستان عیسوی کیلنڈر کے مطابق 14 اگست 1947 اور ہجری کیلنڈر کے مطابق 27 رمضان 1366 کو معرض وجود میں آیا۔
    ایران نے سب سے پہلے 1947 میں ہی پاکستان کو ایک ریاست/ ملک کے طور پر تسلیم کیا۔
    ایران نے سب سے پہلے اپنی ایمبیسی پاکستان میں کھولی۔
    پاکستان نے سب سے پہلے اپنی ایمبیسی ایران میں کھولی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

انٹونیو گوٹرس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

  • پُرتگال
  • ایران
  • سعودی عرب
  • افغانستان
  • a
  • انٹونیو گوٹرس یونائیٹڈ نیشن کے 9و یں سیکرٹری جنرل ہیں۔
    آپ یکم جنوری 2017 سے بطور سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ نیشن خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    انٹونیو گوٹرس پُرتگال کے وزیر اعظم کے طور پر بھی خدمات سر انجا م دے چکے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

برصغیر میں مغلیہ سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • قطب الدین ایبک
  • ظہیر الدین بابر
  • شیر شاہ سوری
  • محمد بن قاسم
  • b
  • ظہیر الدین بابر مغلیہ سلطنت کا پہلا بادشاہ ہے۔
    ظہیر الدین بابر نے مغلیہ سلطنت کی بنیاد 1526 میں رکھی۔
    ظہیر الدین بابر کا اصل نام ظہیر الدین محمد تھا۔
    ظہیر الدین بابر 14 فروری 1483 کو پیدا ہوئے اور 26 فروری 1530 کو 47 سال کی عمر میں وفات پائی۔

View More Details >>