Constable (SPU) History MCQs Police Department Punjab Police Department

جلیانوالہ باغ امر تسر میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

  • 379
  • 385
  • 395
  • 400
  • a
  • جلیانوالہ باغ ،امرتسر ، بھارت میں واقع ہے۔
    بیساکھی کا تہوار ہر سال بھارت میں 13 اپریل کو منا یا جاتا ہے۔
    مورخہ 13 اپریل 1919 کو شام 5 بجکر 30 منٹ پر جلیانوالہ باغ میں سکھ کیمونٹی بیساکھی تہوار میں مشغول تھی کہ جنرل ڈائر نے اپنے ماتحت برطانوی فوجیوں کو فائرنگ کا حکم دیا جس کے نتیجے میں 379 لوگ مارے گئے اور 1500 کے قریب زخمی ہوئے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سردار عبدالرب نشتر کب پیدا ہوئے؟

  • 1890
  • 1899
  • 1942
  • 1956
  • b
  • سردار عبد الرب نشتر 13 جون 1899 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور 14 فروری 1958 کو کراچی میں وفات پائی۔
    آپ نے گورنر پنجاب اور پہلے کمیونیکیشن منسٹر کے طور پر خدمات سر انجا م دیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کس صحابی کے بعد خلافت کا سلسلہ ختم ہو گیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • خلفاء راشدین کی تعداد چار ہے۔
    پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سانحہ کربلا کس سن ہجری میں پیش آیا؟

  • 50 ہجری
  • 71 ہجری
  • 62 ہجری
  • 61 ہجری
  • d
  • کربلا ، ملک عراق میں موجود ایک جگہ کا نام ہے۔
    ہجری کیلنڈر کے مطابق کربلا کا واقعہ 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 9 یا 10 اکتوبر 680 کو پیش آیا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت 21 رمضان المبارک 40 ہجری کو ہوئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے؟

  • میاں عبد الرشید
  • زاہد حسین
  • افتخار چوہدری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
    پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان تھے۔
    پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
    پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

مشہور وکیل عاصمہ جہانگیر نے کب وفات پائی؟

  • مورخہ 11فروری 2018
  • مورخہ 12فروری 2018
  • مورخہ 13فروری 2018
  • مورخہ 14فروری 2018
  • a
  • عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور 11 فروری 2018 کو 66 سال کی عمر میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • گرہ لگانا
  • گرہ کھولنا
  • بھاگ جانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عقیدہ عربی زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
    عقیدہ کے لغوی معنی میں گرہ لگانا، باندھنا، مضبوط و مستحکم کرنا، کسی کام کو اچھے طریقہ سے کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

انسانی بنیادی حقوق کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • 10 دسمبر
  • 14 دسمبر
  • 20 دسمبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی دن منانے کی قرارد اد 1948 میں منظور کی۔
    انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر 1948 سے منانا شروع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پہلا فٹ بال ورلڈ کپ کس ملک نے جیتا؟

  • جاپان
  • انڈونیشیا
  • یوروگوئے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • فٹ کا پہلا ورلڈ کپ یوروگوئے نے 1930 میں جیتا۔
    یوروگوئے دو بار فٹ بال ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
    پہلا ورلڈ کپ یورو گوئے نے 1930 میں جیتا اور دوسری بار 1950 میں جیتا۔

View More Details >>