- پنجاب
- بلوچستان
- وادی مہران سندھ
- دہلی
- c
-
سندھ کو باب الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔
Sindh Police Department
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا گیٹ وے کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- کوئٹہ
- b
اردو زبان کو کب پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے اردو کا پاکستان کی ریاستی زبان قرار دیا۔
1956 کے آئین میں اردو اور بنگالی کو پاکستان کی قومی زبانیں قرار دیا گیا لیکن مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش)کی علیحدگی کے بعدآئین 1973 کے آرٹیکل 251 کے تحت صرف اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
اسلامی سال میں رمضان کون سا مہینہ ہے؟
- چھٹا
- ساتواں
- نواں
- آٹھواں
- c
مندرجہ ذیل میں سے تمام روزی کمانے کے جائز ذرائع ہیں سوائے۔۔۔۔کے۔
- شکار
- گداگری
- ملازمت
- زراعت
- b
کوہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلہ کے درمیان ایسے کتنے پہاڑ ہیں جنکی اونچائی 8000 میٹرسے بھی زیادہ ہے؟
- 10
- 11
- 12
- 15
- b
-
کوہ ہمالیہ میں چھوٹے بڑے پہاڑوں کی تعداد 28 ہے۔
جرمنی میں حکومت کا سربراہ کون ہے؟
- صدر
- وزیر اعظم
- چانسلر
- اسپیکر سینٹ
- c
نماز کب فرض ہوئی؟
- معراج میں
- 11 نبوی
- 1 ہجری
- بعثت میں
- a
گولان ہائٹس کے علاقے پر اس وقت کس ملک کا قبضہ ہے؟
- لبنان
- اسرائیل
- فرانس
- شام
- b
-
گولان ہائٹس 1800 مربع کلومیٹر پر مشتمل رقبہ ہے۔
یہ علاقہ ملک شام کا ہے لیکن اس وقت اس علاقہ پر اسرائیل قابض
ہے۔
1967 میں ملک شام اور اسرائیل کے درمیان 6 دن کی جنگ ہوئی جس کے بعد اسرائیل نے گولان ہائیٹس پر قبضہ کر لیا۔
لالٹین گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
- جمع
- فعل
- مذکر
- مونث
- d