- خدا سمجھو
- رسول امت
- زبردست
- بخشش
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔
- صاف صاف جواب دینا
- لڑائی کرنا
- ٹال دینا
- ناچ تماشا کرنا
- c
ہاتھوں کے طوطے اُڑنا کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔
- خوشامد
- اپنی تعریف کرنا
- حواس باختہ ہون
- نا اُمید ہونا
- c
-
ہاتھون کے طوطے اُڑنا کا مطلب ہے، حواس باختہ ہونا، بد حواس ہونا، حیرت زدہ ہونا وغیرہ
گُڑ سے جو مرے تو ۔۔۔۔۔۔
- زہر کیوں دوں
- نمک کیوں دوں
- گلہ کیوں دباؤں
- گولی کیوں ماروں
- a
-
جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے تو اُس میں سختی کرنے کی ضرورت نہیں
خالہ کا مذکر ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- خالیں
- خالو
- خلال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
رسم کی جمع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- رسوم
- رسومیں
- رسومہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
رسم کی جمع میں رسوم، رسومات وغیرہ شامل ہیں۔
آہستہ چلو۔ایسا نہ ہو کہ پھسل جاؤ۔
- Walk slowly, don’t slept.
- Walk slowly, don’t slip.
- Walk slowl, don’t slip.
- None of these
- b
فلک کا مترادف ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- سورج
- چاند
- آسمان
- ستارے
- c
-
فلک کے مترادف میں آسمان، آکاش، گگن وغیرہ شامل ہیں۔
آسمان سے گِرا کھجور میں اٹکا، کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- آفتوں میں پھنستے جانا
- چوری ہو جانا
- ایک آفت سے نکل کر دوسری آفت میں پھنس جانا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یہ اُردو کی ایک ضرب المثل ہے۔
امانت کا متضاد ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- خیانت
- وعدہ
- جھوٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امانت کے متضاد میں خیانت، بد دیانتی، بے ایمانی وغیرہ شامل ہیں۔