Most Important & Most Repeated MCQs

  • پنجاب
  • بلوچستان
  • سندھ
  • کے پی کے
  • b
  • بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب بڑا صوبہ ہے لیکن آبادی کے لحاط سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
    بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
    آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔

  • 1703
  • 1762
  • 1775
  • 1787
  • a
  • شاہ ولی اللہ کا اصل نام قطب الدین احمد ولی اللہ ابن عبدالرحمن عمری الدہلوی تھا۔
    آپ کے والد کا نام شاہ عبدالرحیم تھا۔
    شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر نگر ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 20 اگست 1762 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔

  • 14
  • 73
  • 70
  • 85
  • a
  • جنگ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی۔
    جنگ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
    70 کفار قتل کر دیئے گئے اور 70 کفار کو قیدی بنا لیا گیا۔

  • 1946
  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • b
  • پاکستان نے 30 ستمبر 1947 کو یو نائیٹڈ نیشن / اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
    پاکستا میں اقوام متحدہ کی شمولیت پر افغانستان نے پاکستان کی مخالفت کی۔

  • ایل او سی
  • ڈیورنڈ لائن
  • ایم سی ماہن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2640 کلومیٹر ہے۔
    یہ بارڈر لائن برطانوی انڈیا اور افغانستان کے درمیان 1893 میں کھینچی گئی۔
    یہ ڈیورنڈ لائن معاہدہ برطانوی ڈپلومیٹ مورٹائمر ڈیورنڈ اور افغانستان کے امیر عبدالرحمن خان کے درمیان طے پایا۔

  • انڈیا
  • افغانستان
  • چین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان جو بارڈر ہے اسکی لمبائی 3323 کلومیٹر ہے۔
    اس 3323 کلومیٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کی لمبائی بھی شامل ہے۔

  • 61 ہجری
  • 62 ہجری
  • 63 ہجری
  • 64 ہجری
  • a
  • کربلا کا واقعہ 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا۔

  • خوشی کا سال
  • غم کا سال
  • برسات کا سال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • عام الحزن / غم کا سال 619 عیسوی کو کہا جاتا ہے۔
    اس سال نبی ﷺ کی بیوی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور چچا ابو طالب نے وفات پائی اس لئے اس سال کو نبی ﷺ نے غم کا سال قرار دیا۔

  • 1700
  • 1799
  • 1805
  • 1825
  • b
  • ٹیپو سلطان میسور کی جنگ میں4 مئی 1799 کو شہید ہوا۔
    ٹیپو سلطان یکم دسمبر 1751 کو پیدا ہوا۔
    ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی تھا۔

  • آزاد کشمیر
  • کے پی کے
  • سندھ
  • بلوچستان
  • a
  • منگلا ڈیم میر پور آزاد کشمیر میں واقع ہے۔
    منگلا ڈیم کو 1961 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1965 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔