Most Important & Most Repeated MCQs

  • ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا
  • امراؤ جان
  • چاچا چھکن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امراؤ جان انڈین ڈرامہ ہے جو 1981 میں ٹیلی کاسٹ ہوا۔
    اس ڈرامہ / فلم کو مظفر علی اور ریکھا نے ڈئریکٹ کیا۔

  • حیدر آباد
  • اسلام آباد
  • لاہور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رسالہ شگوفہ تنزو مزاح کا ادبی رسالہ ہے۔
    یہ رسالہ ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے نکلتا ہے۔
    یہ رسالہ پچھلے 45 سال سے شائع ہو رہا ہے۔

  • 8 جلدیں
  • 6 جلدیں
  • 4 جلدیں
  • 2 جلدیں
  • a
  • مقالات شبلی کو 1937 میں شائع کیا گیا۔

  • مرزا دبیر
  • شبلی نعمانی
  • میر انیس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • علامہ شبلی نعمانی نے میر انیس اور مرزا دبیر کے کلام کا موازنہ کیا ہے۔

  • آر سی کیا
  • آر کیا سی
  • کیا سی آر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • غلامی کرنا
  • کاروبار کرنا
  • آزادانہ زندگی گزارنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • الو کے سر
  • بندر کے سر
  • بھاڑ میں جائے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ہمیشہ چلتی ہے
  • سدا نہیں چلتی
  • ڈوب جاتی ہے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • احسان دانش
  • گورکھ پوری
  • شریف الدین پیرزادہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • سید شریف الدین پیرزادہ سابقہ وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔

  • مجید امجد
  • رشید امجد
  • امجد اسلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • عام آدمی کے خواب تصنیف کو 2006 میں شائع کیا گیا۔
    رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا۔
    اختر رشید اردو کے پروفیسر تھے اور مشہور افسانہ نگار تھے۔