- ذوالفقار علی خان
- پرویز مشرف
- ایوب خان
- اسکندر مرزا
- d
-
اسکندر مرزا پاکستان کے چوتھے گورنر جنرل اور پاکستان کے پہلے صدر تھے۔
1956 میں گورنر جنرل کا عہدہ ختم کر دیا گیا اور صدر پاکستان کا عہدہ متعارف کروایا گیا۔
اُس وقت اسکندر مرزا پاکستان کے گورنر جنرل تھے۔
گورنر جنرل کا عہدہ ہونے کے بعد اسکندر مرزا پاکستان کے پہلے صدر بنے۔
آپ کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا۔
پاکستان کا پُرانا اور پہلا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟
- لاہور
- سیالکوٹ
- پشاور
- کراچی
- d
-
پاکستان کا پہلا دارلحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا داالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارلحکومت اسلام آباد ہے۔
دو قومی نظریہ کس نے پیش کیا؟
- سر سید احمد خان
- محمد علی جناح
- شوکت علی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دو قومی نظریہ سر سید احمد خان نے 1867 میں پیش کیا۔
علامہ محمد اقبال نے 1930 میں خطبہ الہ آباد میں دو قومی نظریہ پیش کیا۔
چودہ نکات کس نے پیش کئے؟
- علامہ محمد اقبال
- قائد اعظم محمد علی جناح
- لیاقت علی خان
- ظفر علی خان
- b
-
نہرو رپورٹ اگست 1928 میں شائع کی گئی جس میں مسلمانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا۔مسلمانوں کے بہت سے حقوق سلب کرنے کی تجاویز پیش کی گئی تھیں۔
نہرورپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم نے 28 مارچ 1929 چودہ نکات پیش کئے۔
قائد اعظم نے اپنا آخری قیام کس شہر میں کیا؟
- سبی
- چاغی
- کراچی
- زیارت
- d
فاطمہ جناح کا قائد اعظم سے کیا رشتہ تھا؟
- بہن
- بیٹی
- ماں
- بیوی
- a
-
فاطمہ جناح ، قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں۔
آپ کا لقب مادرِ ملت ہے۔
آپ پیشے کے اعتبار سے ڈینٹل سرجن تھیں۔
قائد اعظم کا کیا نام ہے؟
- جناح پونجا
- محمد اقبال
- محمد علی جناح
- نوابزادہ لیاقت علی خان
- c
-
قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا۔
آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا۔
آپ کی والدہ کا نام میٹھی بائی جناح تھا۔
آپ کی دو بیویاں تھیں جن میں رتن بائی اور ایمی بائی شامل تھیں۔
آپ کی ایک بیٹی تھی جس کا نام دِینا وادیا تھا۔
مینارِ پاکستان کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- حیدر آباد
- a
-
مینار پاکستان لاہور میں واقع ہے۔
مینار پاکستان کا پُرانا نام یادگار پاکستان تھا۔
مینار پاکستان کو پاکستان کا قومی مینار کہا جاتا ہے۔
مینار پاکستان کی اونچائی 70 میٹرز ہے۔
مینار پاکستان کی تعمیر کا کام 23 مارچ 1960 کو شروع ہوا اور 21 اکتوبر 1968 کو مکمل ہوا۔
جہانگیر خان کس وجہ سے مشہور ہے؟
- والی بال
- سکواش
- ہاکی
- کراٹے
- b
میری ڈونا کس کھیل کی وجہ سے مشہور ہے؟
- فٹ بال
- کرکٹ
- بیڈ منٹن
- سکواش
- a