- جھوٹ
- چوری
- زنا
- شرک
- d
-
شرک کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں۔
شرک بالذات
شرک بالصفات
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
اللہ پر ایمان لانا
رسولوں پر ایمان لانا
الہامی کتابوں پر ایمان لانا
فرشتوں پرایمان لانا
یوم آخرت پر ایمان لانا
عطا جھیل کہاں واقع ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- خیبر پختونخواہ
- گلگت بلتستان
- d
-
عطا آباد لیک 2010 میں وجود میں آئی۔
پاکستان میں قومی احتساب کو کب قائم کیا گیا؟
- 1998
- 1999
- 2000
- 2002
- b
-
قومی احتساب ( نیب) ادارہ کو جنرل پرویز مشرف نے قائم کیا۔
پا کستان میں سینٹ اراکین کی تعداد کیا ہے؟
- 104
- 100
- 90
- 72
- b
-
پاکستان میں قومی اسمبلی میں اراکین کی تعدا 342 ہے۔
گوادر ، پاکستان کے کس صوبہ میں ہے؟
- بلوچستان
- پنجاب
- سندھ
- خیبرپختونخواہ
- a
-
پاکستان نے گوادر کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 3 بلین یو ایس ڈالر کی عوض خریدا۔
سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟
- 1948
- 1955
- 1958
- 1960
- d
-
سندھ طاس معاہدہ ( انڈس واٹر ٹریٹی، بیسن واٹر ٹریٹی ) 19 ستمبر 1960 کا طے پایا۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟
- قائد اعظم
- لیاقت علی خان
- محمد علی جوہر
- علامہ اقبال
- B
-
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبدالرشید تھے۔
پاکستان کے پہلے چیف آف آرمی سٹاف جنرل ٹکا خان تھے۔
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا؟
- 1921
- 1922
- 1923
- 1924
- C
-
سر جارج فائیو آف برطانیہ نے علامہ اقبال کو سر کا خطاب 1922 میں دیا۔
برصغیر پاک و ہند میں اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا؟
- 1860
- 1867
- 1870
- 1888
- b