Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I usually communicate with people via social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، ٹویٹر وغیرہ نے دنیا کے لوگوں کو ایک دوسرے کے اتنا قریب کر دیا ہے جو پہلے کبھی ممکن نہیں تھا۔
    اور ترقی اور مصروفیات کو سامنے رکھا جائے تو کسی کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ کسی سے ملنے ایک جگہ سے دوسری جگہ جائے بلکہ عموما کسی کی طبیعت دریافت کرنا ہو، کسی معاملہ پر بات ہو یا زندگی کے دوسرے معاملات ہوں تو زیادہ تر 95 فیصد لوگ سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہیں۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I am eager to go on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • مختصر تفصیل ؛
    سوشل میڈیا پر آنا ، لوگوں میں پزیرائی حاصل کرنا ، مشہور ہونا ، یہ تمام فطرتی خواہشات کا حصہ ہے۔
    ایک عادت ہوتی ہے اور ایک فطرت ہوتی ہے۔
    عادت تبدیل کی جا سکتی ہے لیکن فطرت تبدیل نہیں کی جا سکتی۔
    اسی طرح ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کا معاشرے میں ایک نام ہو، لوگ اسے جانتے ہوں اور آجکل کے دور میں یہ سب سوشل میڈیا کے علاوہ ممکن نہیں۔

View More Details >>