Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ چیئرمین نیب کون ہیں ؟

  • ثناء اللہ عباسی
  • اسد عمر
  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ
  • جسٹس جاوید اقبال
  • C
  • نذیر احمد بٹ نیب کے 16 ویں چیئرمین ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2023 سے بطور چیئرمین نیب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیئرمین نیب کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے جسے بڑھایا نہیں جا سکتا

View More Details >>
Constable (SPU) History MCQs Police Department

قائد اعظم کے چودہ نکات کب پیش ہوئے ؟

  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • 1931
  • b
  • جواہر لعل نہرو نے جو نہرو رپورٹ 1928 میں پیش کی تھی وہ سراسر مسلمانوں کے خلاف تھی۔
    نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم نے 31 مارچ 1929 کو ایک رپورٹ پیش کی گئی جو قائد اعظم کے چودہ نکات کے نام سے مشہور ہوئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ ڈی جی ایف آئی اے کون ہیں ؟

  • جسٹس جاوید اقبال
  • احمد اسحاق جہانگیر
  • واجد ضیاء
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • احمد اسحاق جہانگیر مورخہ 27 جنوری 2024 سے بطور چیئرمین ایف آئی اے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے 43 ویں چیئر مین ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ ڈی جی ائی ایس آئی کون ہیں ؟

  • فیض حمید
  • ندیم انجم
  • لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
  • آصف غفور
  • c
  • آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہیں ؟

  • احسان مانی
  • سید محسن رضا نقوی
  • نجم سیٹھی
  • احمد شہزاد فاروق رانا
  • b
  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>