Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا کیا نام ہے ؟

  • جنرل محسن سلیم
  • جنرل قمر جاوید باجوہ
  • جنرل عاصم منیر
  • جنرل راحیل شریف
  • C
  • جنرل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 سے آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے ؟

  • 2912 کلومیٹر
  • 2250 کلومیٹر
  • 3323 کلومیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن کو ریڈ کلف لائن بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پاکستان کی لمبی ترین سرحد ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

پاکستان کا موجودہ صدرکون ہے؟

  • ممنون حسین
  • ڈاکٹر عارف علوی
  • عمران خان
  • آصف علی زرداری
  • d
  • آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>