Constable (PHP) History MCQs Police Department

جنگ آزادی کب شروع ہوئی؟

  • مئی 10، 1858
  • مئی 10، 1857
  • جون 10، 1857
  • جولائی 10، 1857
  • b
  • جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو میرٹھ سے شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
    اس جنگ میں مسلمانوں، ہندووں اور سکھوں نے حصہ لیا لیکن ہندووں کی غداری کی وجہ سے اس جنگ میں شکست ہوئی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح گورنر جنرل آف پاکستان کب بنے؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • a
  • قائد اعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔
    آپ 15 اگست 1947 سے 11 ستمبر 1948 تک گورنر جنرل آف پاکستان رہے۔
    پاکستان میں ٹوٹل 4 افراد گورنر جنرل رہ چکے ہیں۔

View More Details >>