Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

مشہور افسانہ گڑریا کس کے تصنیف ہے ؟

  • غلام عباس
  • اشفاق احمد
  • پروین عاطف
  • کرشن چندر
  • b
  • اشفاق احمد کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے گورنمنٹ آف پاکستان نے آپ کو ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازہ۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

احمد فراز کا آبائی شہر کون سا تھا ؟

  • نوشہرہ
  • میانوالی
  • کوہاٹ
  • پشاور
  • c
  • احمد فراز کا حقیقی نام سید احمد شاہ تھا۔
    احمد فراز کو ستارہ امیتاز ، حلال پاکستان اور حلال امتیاز سے نوازہ گیا۔

View More Details >>
History MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

شیر شاہ سوری نے ہندوستان پر کتنے سال حکومت کی ؟

  • 3
  • 5
  • 7
  • 9
  • b
  • شیر شاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا ۔
    شیر شاہ سوری نے 1540 سے 1545 تک ہندوستان پر حکومت کی۔
    فرید خان نے خالی ہاتھوں سے ایک شیر کو مارا تو اس کی بہادری کو دیکھتے ہوئے بہار خان لوہانی (مغل گورنر آف بہار) نے فرید خان کو شیر خان کا لقب دیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر نے تخلیق کیا ؟

  • جوش ملیح آبادی
  • فیض احمد فیض
  • علامہ اقبال
  • حفیظ جالندھری
  • d
  • حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں لکھا۔
    حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
    حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی جس کتاب میں شامل کیا اس کتاب کا نام چراغ سحر ہے۔

View More Details >>
1 4 5 6 7 8 30