- بابر
- ہمایوں
- بہادر شاہ ظفر
- اکبر
- c
-
بہادر شاہ ظفر مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ بھی تھا۔
2016
All Solved Past Papers 2016 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2016 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
مغل دور میں کس زبان کو درباری زبان کا درجہ ملا ؟
- اردو
- عربی
- فارسی
- ہندی
- c
ہمدرد نامی اخبار کس نے جاری کیا؟
- قائد اعظم
- محمد علی جوہر
- شوکت علی
- ظفر علی خان
- b
-
محمد علی جوہر نے ہمدرد اخبار 1913 میں دہلی سے شائع کیا۔
آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟
- ناراض
- راہ بھٹکنا
- بے مروت ہونا
- دھوکہ دینا
- c
فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب ”تزک بابری“کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
- انشاء پردازی
- آب بیتی
- ڈرامہ
- ناول
- b
-
تزک بابری بنیادی طور پر ترکی زبان میں لکھی جانے والی کتاب تھی۔ جس کا بعد میں فارسی میں ترجمہ کیا گیا۔
تزک بابری کو بابر نامہ بھی کہا جاتا ہے۔
لفظ اردو کے لفظی معنی ہیں؟
- ادب
- لشکر
- زبان
- بولی
- b
-
اردو کو ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
پاؤں تلے زمیں نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟
- گر جانا
- غلط فہمی کاشکار ہونا
- گھبرا جانا
- بھاگ جانا
- c
شکوہ اور جواب شکوہ نامی نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہیں؟
- ارمغان حجاز
- ضرب کلیم
- بانگ درا
- پیام مشرق
- C
-
بانگ درا ، اردو میں 1924 میں پہلی بار شائع ہوئی۔
حرف آنا کا مفہوم ہے؟
- فکر کرنا
- الزام لگانا
- سیکھنا
- پڑھنا شروع کرنا
- b
What is the unit of work and energy?
- Ampere
- Kilowatt
- Kilogram
- Joule
- d
-
Unit of Current is Ampere.
Unit of Power is Watt.