- مخلوق
- تخلیق
- ماہر
- کامل
- a
-
الق بنانے والے کو کہا جاتا ہے ہے۔ جبکہ مخلوق بنائی گئی چیز کو کہا جاتا ہے۔
جس طرح اللہ تعالی خالق ہے اور انسان مخلوق ہے۔
2019
All Solved Past Papers 2019 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2019 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
قرآن مجید کا نزول کس رات کو ہوا تھا ؟
- شب معراج
- لیلتہ القدر
- لیلتہ العروس
- شب برات
- b
-
قرآن و حدیث سے لیلتہ القدر کو ماہ رمضان تیسرے عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کے احکامات ملتے ہیں۔
میری قوم میں کسی غلطی پر اتفاق رائے نہیں ہو گا۔یہ کس کے الفاظ ہیں ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- محمد ﷺ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- C
-
یہ سوال اِی ٹیسٹ اکیڈمی نے اندازے سے حل کیا ہے۔
اگر آپ کے پاس اس سوال سے متعلقہ کوئی معلومات ہو تو ہماری رہنمائی کیلئے کمنٹس میں ضرور بتائیے گا۔شکریہ
بیالوجی کی وہ شاخ جس میں جانداروں کی کلاسیفیکیشن کا مطالعہ کیا جائے، کیا کہلاتی ہے۔
- زولوجی
- بائیو ٹیکنالوجی
- ٹیکنالوجی
- سیلیکس
- a
-
ارسطو کو زولوجی کا بانی کہا جاتا ہے۔
ہائیڈروجن ایک ۔۔۔۔۔ہے۔
- ٹھوس
- مائع
- گیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ہے۔ Hہائیڈروجن کا کیمیائی فارمولا
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے ؟
- 37 سینٹی گریڈ
- 30 سینٹی گریڈ
- 40 سینٹی گریڈ
- 100 سینٹی گریڈ
- a
-
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ یا 98.6 فارن ہائیٹ ہوتا ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے ؟
- تمغہ جرات
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- ستارہ بسالت
- c
-
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی / ملٹری اعزاز نشان حیدر ہے۔
مشرقی پاکستان ، مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا ؟
- 1969
- 1970
- 1971
- 1972
- c
-
مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش کہا جاتا ہے۔
بنگلہ دیش پاکستان سے 26 مارچ 1971 کو علیحدہ ہوا۔
قومی اسمبلی میں کل سیٹوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 250
- 342
- 400
- 450
- b
-
سینٹ میں کل سیٹس کی تعداد 100ہے۔
میثاق سے کیا مراد ہے ؟
- معاہدہ
- حلف نامہ
- اقرار نامہ
- صلح نامہ
- a
-
میثاق مدینہ کو پہلا بین الاقوامی معاہدہ کہا جاتا ہے۔
میثاق مدینہ 6 ہجری میں طے پایا۔
میثاق مدینہ 53 دفعات / شرائط پر مشتمل تھا۔
میثاق مدینہ مسلمانوں اور یہودی قبائل کے درمیان طے پایا۔