- ought to
- might
- would
- should
- d
-
ہمیں اپنے والدین کے بوڑھے ہونے پر ان کا خیال رکھنا چاہئے
2019
All Solved Past Papers 2019 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2019 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
Choose the correct spelling:
- Namonia
- Pneumonia
- Pnemonia
- None of these
- b
-
نمونیا بخار کی ایک قسم ہے
Many travelers go …..the causeway.
- indeed
- include
- between
- across
- d
She says to me.”I want to speak Umar”.
- She will say that she want to speak to Umar.
- She says to me that she want to speak to Umar.
- She said to me that she want to speak to Umar.
- None of these
- b
مسجد نبوی میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب ۔۔۔۔نمازوں کےثواب کے برابر ہے۔
- 1000
- 10000
- 40000
- 50000
- d
-
مسجد الحرام میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے ثواب کے برابر ہے۔
طویل کا مترادف ۔۔۔۔ہے۔
- کھلا
- لمبا
- چھوٹا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
لفظ تنگ کا متضاد ہے۔
- طویل
- پیچیدہ
- کشادہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
سی این جی مخفف ہے۔
- کمپاونڈ نیچرل گیس
- کمپریس نیشن گیس
- کمپریسڈ نیچرل گیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
پردہ کا حکم دیا گیا؟
- سورہ انفال
- سورہ الرحمن
- سورہ احزاب
- سورہ سجدہ
- c
محاصرہ بنو قریظہ میں محصور یہودیوں نے کس صحابی کو اپنا حاکم بنا کر بھیجا؟
- حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
- d