- زرعی
- صنعتی
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
2019
All Solved Past Papers 2019 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2019 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
۔۔۔۔ 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اس کو بھارت میں ضم کر دیا۔
- 5 جنوری
- 15 اگست
- 5 اگست
- 5 دسمبر
- C
پاکستان کی آزادی کے بعد بھارت نے بغیر اطلاع دیئے پاکستان کا پانی ۔۔۔۔۔کو بند کر دیا؟
- 1948
- 1965
- 1973
- 1999
- a
-
اس مسئلہ کے حل کے لئے ہی سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا۔
ڈبلیو ایچ او کا ہیڈ کوارٹر ۔۔۔۔ میں واقع ہے؟
- نیو یارک
- واشنگٹن
- جنیوا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن۔
شوالک کا پہاڑی سلسلہ ۔۔۔۔کے پہاڑی سلسلہ کا حصہ ہے۔
- کوہ ہندوکش
- کوہ ہمالیہ
- کوہ قراقرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
پاکستان کی آب و ہوا ۔۔۔۔۔ہے۔
- گرم
- سرد
- گرم اور خشک
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
کس سورہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے؟
- ملک
- توبہ
- الرحمن
- نمل
- b
-
سورہ نمل میں دو بار بسم اللہ ہے، ایک بار شروع میں اور دوسری بار درمیان میں۔
حدیث نبوی ﷺ میں ہے کہ ایک مسلمان کے لئے جائز نہیں کی ۔۔۔۔۔سے زیادہ اپنے مسلمان بھائی سے قطع تعلق رکھے۔
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
فرسٹ ایڈ کسے کہتے ہیں؟
- مالی امداد
- تیمارداری
- ابتدائی طبی امداد
- حادثے کی جگہ پہنچنا
- C
انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی لڑی گئی؟
- 1850
- 1857
- 1860
- 1876
- b