Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

مصر کس امیر المومنین کے دور میں فتح ہوا ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • مصر کو مسلمان فوج کے سپہ سالار امر ابن العاص نےفتح کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

اسلام کےپہلے مؤذن کون ہیں ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسلام میں پہلی آزادانہ آذان بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔
    پہلی آزادانہ آذان دینے کا مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) History MCQs Police Department

قائد اعظم کے چودہ نکات کب پیش ہوئے ؟

  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • 1931
  • b
  • جواہر لعل نہرو نے جو نہرو رپورٹ 1928 میں پیش کی تھی وہ سراسر مسلمانوں کے خلاف تھی۔
    نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم نے 31 مارچ 1929 کو ایک رپورٹ پیش کی گئی جو قائد اعظم کے چودہ نکات کے نام سے مشہور ہوئی۔

View More Details >>