- Musa (A.S)
- Dawood (A.S)
- Muhammad (PBUH)
- Esa (A.S)
- B
-
Torat Musa (A.S)
Zaboor Dawood (A.S)
Injeel Esa (A.S)
Quran Majeed Muhammad (PBUH)
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
If 27th of month is Saturday, what was the day on the 4th of same month?
- Thursday
- Monday
- Sunday
- Wednesday
- a
Length of Karakoram Highway is:
- 1200 Km
- 1300 Km
- 1100 Km
- None of these
- b
-
Karakoram Highway is also called KKH.
It is also called Friendship Highway in China.
It starts from Hassan Abdal and ends with Khunjrab Pass.
Length of Indus River is:
- 3180 Km
- 3250 Km
- 2680 Km
- 2635 Km
- a
-
Indus River is longest River of Pakistan.
Its also National River of Pakistan.
Khanpur Dam is located on which river?
- River Ravi
- River Indus
- River Haro
- River Chenab
- c
-
The height of Khanpur Dam is 51 Meters.
It is located in KPK.
علی گڑھ تحریک کا آغاز کب ہو ؟
- 1875
- 1877
- 1880
- 1882
- a
-
علی گڑھ تحریک سر سید احمد خان نے 1875 میں شروع کی۔
اس تحریک کا مقصد مسلمانوں میں جدید تعلیم حاصل کرنے اور انگریزی زبان سیکھنے کی تحریک پیدا کرنا تھا۔
جنگ آزادی کب شروع ہوئی؟
- مئی 10، 1858
- مئی 10، 1857
- جون 10، 1857
- جولائی 10، 1857
- b
-
جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو میرٹھ سے شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
اس جنگ میں مسلمانوں، ہندووں اور سکھوں نے حصہ لیا لیکن ہندووں کی غداری کی وجہ سے اس جنگ میں شکست ہوئی۔
ایکسرے کس نے ایجاد کیا؟
- جابر بن حیان
- رونجبنٹن
- ارسطو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاکٹر ولہم رونجنٹن کا تعلق جرمنی سے تھا۔
اس نے 1985 میں اتفاقیہ طور پر ایکسرے ایجاد کیا۔
بلب کس نے ایجاد کیا؟
- ایڈیسن
- نیوٹن
- ردرفورڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تھامس ایڈیسن ایک بزنس مین تھا ، اس کا تعلق امریکہ سے تھا۔
اس نے 1879 میں بلب ایجاد کیا۔
برقی بیٹری کس نے ایجاد کی؟
- نیل بوہر
- چارلس بیبج
- وولٹا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
الیزینڈرو وولٹا ایک کیما دان تھا اور اس کا تعلق اٹلی سے تھا۔
اس نے بیٹری 1800 میں ایجاد کی۔