- اے کے فضل الحق
- قائد اعظم
- لیاقت علی خان
- چوہدری رحمت علی
- a
-
قرار داد پاکستان کو قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کو لکھا سر ظفر علی خان نے تھا۔
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو پیش کی گئی۔
اسی لئے 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتاہے۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
پاکستان کے کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے ؟
- سندھ
- پنجاب
- کے پی کے
- بلوچستان
- a
-
سندھ کو 712 عیسوی میں محمد بن قاسم نے فتح کیا۔
سندھ کے پرانے ناموں میں سندا، سنتوس، سندوس، ابی سند، السندھ اور سندھتو شامل ہےہ۔
پاکستان کا سب سے بلند پہاڑ کونسا ہے ؟
- کے ٹو
- براڈ پیک
- راکا پوشی
- نانگا پربت
- a
-
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند جبکہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو پہاڑ کو گوڈو ن آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو پہاڑ پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔
کے ٹو پہاڑ کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔
پاکستان میں پہلا نشان حیدر کس کو ملا؟
- لالک جان شہید
- میجر طفیل شہید
- میجر عزیز بھٹی شہید
- محمد سرور شہید
- d
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔
کیپٹن راجہ محمد سرور بھٹی کا تعلق آرمی کی یونٹ 7 بلوچ سے تھا۔
آپ 27 جولائی 1948 کو شہید ہوئے۔
آپ کو پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو دیا گیا۔
گلگت بلتستان کے پہلے گورنر کا کیا نام تھا ؟
- قمر زمان کائرہ
- پیر کرم علی شاہ
- وزیر بیگ
- بیگم شمع خالد
- a
-
گلگت بلتستان کے دوسرے گورنر کا نام بیگم شمع خالد ہے۔
گلگت بلتستان کے تیسرے گورنر کا نام وزیر بیگ ہے۔
گلگت بلتستان کے چوتھے گورنر کا نام پیر کرم علی شا ہ ہے۔
ضلع استور کا رقبہ ۔۔۔۔۔مربع کلو میٹر ہے ۔
- 7657
- 5667
- 8657
- 6657
- c
-
ضلع استور گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
ضلع استور میں زیادہ تر شینا زبان اور اردو زبان بولی جاتی ہے۔
استور وادی 5092 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- چولستان
- تھر
- کٹپان
- خاران
- b
-
صحرائے تھر کا کل رقبہ 1،75،000 مربع کلومیٹر ہے۔
صحرائے تھر پاکستان اور بھارت ددنوں میں واقع ہے۔
صحرائے تھر کو گریٹ انڈین ڈیزرٹ بھی کہا جاتا ہے۔
صحرائے تھر ایشیا کا تیسرا جبکہ دنیا کا بیسواں بڑا صحرا ہے۔
قائد اعظم نے ۔۔۔۔۔میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟
- 1913
- 1914
- 1906
- 1920
- a
-
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 1906 میں عمل میں آیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
قائد اعظم نے 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر بنے۔
The number of Jails for prisoners in Punjab are:
- 32
- 35
- 38
- 40
- d
-
There are total 100 Jails in Pakistan.
Punjab 40
Balochistan 11
KPK 23
Sindh 26
Anarkali is famous bazaar of:
- Lahore
- Karachi
- Islamabad
- Peshawar
- a