Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام بتائیں ؟

  • قائد اعظم
  • اسکندر مرزا
  • لیاقت علی خان
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • c
  • نوابزادہ لیا قت علی خان 1947 سے 1951 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔
    لیاقت علی خان کو قائد ملت اور شہید ملت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department

قانون آزادی ہند کب منظور ہوا ؟

  • جولائی 18، 1947
  • جولائی 15، 1947
  • جولائی 16، 1948
  • جولائی 20، 1949
  • a
  • قانون آزادی ہند/ انڈین انڈیپنڈنس ایکٹ 1947 کو 18 جولائی 1947 کو منظور کیا گیا۔
    اس دن طے پایا کہ پاکستان ایک الگ ملک ہے اور اسے الگ شناخت دی جائے اور اس کی سرحد کی نشاندہی کی جائے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

عبوری حکومت 1946 میں مسلم لیگ کے کتنے وزراء شامل تھے ؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • b
  • مسلم کے پانچ وزراء میں لیا قت علی خان، آئی آئی چندریگر، عبدالرب نشتر، غضنفر علی خان اور جوگیندر ناتھ منڈل شامل تھے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے ؟

  • صادق سنجرانی
  • آصف علی زرداری
  • عارف علوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>