Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟

  • قاسم سوری
  • حبیب اللہ خان
  • صادق سنجرانی
  • ذولفقار علی بھٹو
  • b
  • حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔
    آپ 6 اگست 1973 سے لیکر 5 اگست 1975 تک چیئر مین سینٹ رہے۔
    پاکستان کے موجودہ چیئرمیں سینٹ صادق سنجرانی ہیں۔
    صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئر مین سینٹ کا حلف اٹھایا۔
    صادق سنجرانی پاکستان کے 8 ویں چییر مین سینٹ ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department

آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کب ہوا ؟

  • 1905
  • 1906
  • 1911
  • 1913
  • b
  • نواب خواجہ سمیع اللہ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔
    آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلے صدر کا نام سر سلطان محمد شاہ (سر آغا خان سوئم) ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

سب سے بڑا سمندر کون سا ہے ؟

  • انڈین
  • پیسیفک
  • اٹلانٹک
  • اایمازون
  • b
  • پیسیفک اوشن دنیا کا سب سے بڑا ور سب سے گہرا سمندر ہے۔
    پیسیفک کا مطلب ہوتا ہے پر امن۔
    اس سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ابھی تک 10911 میٹر ماپی جا سکی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

توبۃ النصوح کس کی تحریر ہے ؟

  • مرزا غالب
  • ڈپٹی نزیر احمد
  • میر تقی میر
  • شبلی نعمانی
  • b
  • توبۃ النصوح 1857 میں مسلمانوں کے حالات پر لکھی گیا ناول ہے۔
    نذیر احمد دہلوی نے کا یہ ناول تونۃ النصوح 1936 میں پہلی بار شائع ہوا۔

View More Details >>