ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

کس غزوہ کو غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے ؟

  • غزوہ احزاب
  • غزوہ احد
  • غزوہ بدر
  • غزوہ حنین
  • d
  • غزوہ حنین 8 ہجری کو وادی حنین میں لڑا گیا۔
    اس جنگ میں قبیلہ بنو ہوازن سے مقابلہ تھا اسلئے اسے غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Everyday Science MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

درج ذیل میں سے سب سے ہلکی گیس کونسی ہے ؟

  • ہائیڈروجن
  • آکسیجن
  • نائٹروجن
  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • a
  • ہائیڈروجن کا ایٹمی ماس 1.00784 یو ہے۔
    آکسیجن کا ایٹمی ماس 15.999 یو ہے۔
    نائٹروجن کا ایٹمی ماس 14.0067 یو ہے۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Everyday Science MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟

  • 6
  • 5
  • 4
  • 3
  • b
  • شہد کی مکھی کی کل آنکھوں کی تعداد 5 ہوتی ہے۔
    جن میں دو آنکھوں کو کمپاؤنڈ آنکھیں کہا جاتا ہے جبکہ تین آنکھوں کو اوسلس کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
ETEA Testing Service History MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے ؟

  • پشاور یونیورسٹی
  • پنجاب یونیورسٹی
  • علامہ اقبال یونیورسٹی
  • گومل یونیورسٹی
  • b
  • پنجاب یونیورسٹی کو 14 دسمبر 1882 کو قائم کیا گیا۔
    کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کو1860 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
ETEA Testing Service History MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

۔۔۔۔۔۔میں طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ شروع ہوئی۔

  • 1996
  • 1998
  • 2000
  • 2001
  • d
  • طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ اکتوبر 2001 میں شروع ہوئی۔

View More Details >>