Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کس پیغمبر کو آدم ثانی کہا جاتا ہے ؟

  • نوح علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ابراہیم ؑ کو خلیل اللہ کہا جاتا ہے۔
    موسی ؑ کو کلیم اللہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نبی ﷺ کے کتنے بیٹے تھے ؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • b
  • نبی ﷺ کے تین بیٹے تھے، عبداللہ، ابراہیم اور قاسم۔
    خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے قاسم اور عبداللہ پیدا ہوئے۔
    ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے ابراہیم پیداہوئے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

خانپور ڈیم کہا ں واقع ہے؟

  • خیبر پختونخواہ
  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • a
  • خانپور ڈیم اسلام آباد سے 50 کلومیٹر دور خانپور ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
    خانپور ڈیم کی تعمیر کا کام 1983 میں شروع ہوا، اور 1984 میں اسے آپریشل کر دیا گیا۔
    خانپور ڈیم کی اونچائی 51 میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ کون سی ہے ؟

  • سورہ الناس
  • سورہ الکوثر
  • سورہ البقرہ
  • سورہ الفلق
  • C
  • سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے ۔
    سورہ البقرہ میں کل آیات کی تعدا 286 ہے۔

View More Details >>