Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قرآن مجید میں لفظ محمد کتنی بار آیا ہے؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • d
  • قرآن مجید میں لفظ محمد 4 بار آیا ہے اور لفظ احمد 01 بار آیا ہے۔
    لفظ محمد قرآن مجید کی سورہ آل عمران، سورہ احزاب، سورہ محمد اور سورہ الفتح میں موجود ہے۔
    جبکہ لفظ احمد قرآن مجید کی سورہ الصف میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

سارے جہاں سے اچھا، نغمہ کس نے لکھا؟

  • علامہ اقبال
  • داغ احمد دہلوی
  • حسرت موہانی
  • مرزا اسد اللہ خان غالب
  • a
  • سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمار ، یہ ترانہ علامہ محمد اقبال نے لکھا تھا۔ اور اس ملی ترانہ کو 16 اگست 1904 کو ہفت روزہ اخبار اتحاد میں شائع کیاتھا۔
    1924 میں علامہ محمد اقبال نے اس ملی ترانہ کو اپنی کتاب بانگ درا میں شامل کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا؟

  • 1922
  • 1924
  • 1927
  • 1930
  • a
  • کنگ جارج فائیو نے علامہ محمد اقبال کو سر کا خطاب دیا۔
    علامہ محمد اقبال کی شاعری کے سن کر لوگوں نے 1920 سے ہی انہیں ”علامہ ”کہنا شروع کر دیا تھا۔
    علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
    علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر بھی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

دوسرا آئین کب منظور ہوا؟

  • 1960
  • 1962
  • 1964
  • 1970
  • b
  • پاکستان کا دوسرا آئین یکم مارچ 1962 کو جنرل ایوب خان نے جاری کیا۔
    لیکن باقاعدہ طور پر پاکستان کے دوسرا آئین 8 جون 1962 کو نافذ کیا گیا۔

View More Details >>