Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان نے گوادر کو کس ملک سے خریدا؟

  • ایران
  • اومان
  • انڈیا
  • افغانستان
  • b
  • پاکستان نے گوادر پورٹ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 3 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا۔
    گوادر پورٹ کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قلع قموس کس نے فتح کیا؟

  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • قلعہ قموص کو 7 ہجری میں فتح کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

انڈیا میں اسلامی ریاست کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • ظہیر الدین بابر
  • قطب الدین ایبک
  • نواب سراج الدولہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قطب الدین ایبک، سلطان محمد غوری کا غلام تھا جو بعد میں بادشاہ بنا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قرآن مجید میں کون سے صحابی کا ذکر ہے؟

  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 37 میں زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ کس صحابی کا تھا؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت 644-656تک تھا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

عشرہ مبشرہ میں کتنے صحابی شامل ہیں؟

  • 07
  • 10
  • 12
  • 14
  • b
  • عشرہ مبشرہ صحابہ کرام میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ،عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ، علی رضی اللہ تعالی عنہ، زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ، ابو عبید الجراح رضی اللہ تعالی عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ،

View More Details >>