- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
پولیس اور فوج کا نظام سب سے پہلے عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
سب سے بڑا پولیس ایورڈ کون سا ہے؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- قائد اعظم پولیس ایوارڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قائد اعظم پولیس میڈل کو 1957 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان میں سب سے زیادہ بارش کہا ں ہوتی ہے؟
- مری
- کراچی
- لاہور
- کوئٹہ
- a
پاکستان کا سب سے بڑا سیمنٹ پلانٹ کونسا ہے؟
- لکی مروت
- واہ کینٹ
- لاہور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان میں اس وقت سیمنٹ بنانے کے 24 پلانٹ کام کر رہے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے؟
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- تمغہ جرات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کا سب سے چھوٹا سول ایوارڈ تمغہ خرمت ہے۔
پاکستان میں پہلا خواتین بینک کب قائم ہوا؟
- 1985
- 1989
- 1992
- 1998
- b
-
فہرسٹ وومن بینک کراچی میں 1989 میں قائم کیا گیا۔
اس خواتین بینک کا افتتاح بے نظیر بھٹو نے کیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی ایئر لائن کون سی ہے؟
- پی آئی اے
- ایئر بلیو
- ایئر سیال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جنوری10، 1955 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے کام شروع کیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟
- کراچی ایئر پورٹ
- لاہور ایئر پورٹ
- سیالکوٹ ایئر پورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کراچی ایئر پورٹ پاکستان کا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔
کراچی ایئر پورٹ 12 ملین سالانہ مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان کا سب سےبڑا ڈیم کونسا ہے؟
- منگلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- تربیلا ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان میں کل چھوٹے بڑےڈیمز کی تعداد 150 ہے۔
1960 سے 1975 تک پاکستان میں کثیر تعداد میں ڈیمز تعمیر کئے گئے۔
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟
- صحرائے تھر
- صحرائے تھل
- صحرائے خاران
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
صحرائے تھر کا رقبہ 2،38،254 مربع کلو میٹر ہے۔
صحرائے تھر دینا کا 17 واں بڑا ریگستان بھی ہے۔