- 1967
- 1970
- 1971
- 1972
- a
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسری جنگ کب ہوئی؟
- 1948
- 1965
- 1973
- 1999
- b
-
پاکستا ن اور انڈیا کے درمیان دوسری جنگ 5 اگست 1965 کو شروع ہوئی اور 23 ستمبر 1965 کو ختم ہوئی۔
قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1944
- 1947
- b
-
قرار داد پاکستان کو قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کو محمد ظفراللہ خان نے تیار کیا اور مولوی اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔
پہلی گول میز کانفرنس کب ہوئی؟
- 1930
- 1931
- 1932
- 1933
- a
-
1930
1931
1932
قائد اعظم محمد علی جناح نے 14 نکات کب پیش کئے؟
- 1906
- 1913
- 1920
- 1929
- d
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے 14 نکات 30 مارچ 1929 کو پیش کئے۔
جنگ احد کب ہوئی؟
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- c
-
جنگ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑی گئی۔
تحریک خلافت کب شروع ہوئی؟
- 1900
- 1910
- 1919
- 1933
- c
-
تحریک خلافت کو انڈین مسلم موومنت بھی کہا جاتا ہے۔
تحریک خلافت جوہر برادران نے شروع کی۔
تحریک خلافت 1919 میں شروع ہوئی اور 1922 میں ختم ہوئی۔
قائد اعظم محمد علی جناح مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے؟
- 1906
- 1913
- 1918
- 1921
- b
-
آل انڈیا مسلم لیگ کو30 دسمبر 1906 کو قائم کیا گیا۔
پہلی جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1914
- 1918
- 1939
- 1945
- a
-
پہلی جنگ عظیم 28 جولائی 1914 میں شروع ہوئی جبکہ 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔
تقسیم بنگال کب ہوئی؟
- 1895
- 1900
- 1905
- 1911
- c
-
بنگال کو 1905 میں لارڈ کرزن نے 2 حصوں میں تقسیم کیا۔
جبکہ 1911 میں لارڈ ہارڈنگ نے تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا۔