Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟

  • ایسٹر آئی لینڈ
  • گرین لینڈ جزیرہ
  • جزائر سلیمان
  • لوس روگیوز
  • b
  • گرین لینڈ جزیرہ 21،75،297 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے۔
    گرین لینڈ جزیرہ ڈنمارک میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب پیش آیا؟

  • 2001
  • 2005
  • 2010
  • 2016
  • a
  • ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ 11 ستمبر 2001 کو القاعدہ نے کیا۔
    اس حملہ میں تقریبا 2996 لوگ مارے گئے۔
    ورلڈ ٹریڈ سنٹر واقعہ کو 11/9 بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

تاج محل کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا؟

  • ہمایوں
  • اکبر
  • شاہ جہاں
  • اورنگزیب
  • c
  • تاج محل بھارت کے شہر آگرہ اسٹیٹ اتر پردیش میں واقع ہے۔
    تاج محل کو دریائے یمنا کے کنارے تعمیر کیا گیا۔
    تاج محل تقریبا 17 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>