Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑامسلم ملک کونسا ہے؟

  • انڈیا
  • ملائیشیا
  • انڈونیشیا
  • چائنہ
  • c
  • آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا سب سے بڑااسلامی ملک ہے جبکہ پاکستان آبادی کے لحا ظ سے دنیا کو دوسرا بڑا اسلامی ملک ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان نےکرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا؟

  • 1965
  • 1982
  • 1992
  • 1996
  • c
  • کرکٹ ورلڈ کپ 25 مارچ 1992 کو ملبورن میں کھیلا گیا تھا۔
    اس ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلیڈ کو 22 اسکور سے شکست دی۔
    اس کرکٹ میچ میں عمران خان پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے اور اس میچ میں وسیم اکرم مین آف دی میچ تھے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

قرارداد مقاصد کب پاس ہوئی؟

  • 1930
  • 1947
  • 1949
  • 1950
  • c
  • قرار داد مقاصد کو اوبجیکٹو ریزولوشن بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد مقاصد 12 مارچ 1949 میں پیش کی گئی۔
    قرار داد مقاصد کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان میں جو بھی آئین بنایا جائے گا وہ اسلام کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہو گا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Everyday Science MCQs Police Department Sindh Police Department

ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا؟

  • نیوٹن
  • آئن سٹائن
  • گراہم بیل
  • ایڈیسن
  • c
  • الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون 1876 میں ایجاد کیا۔
    الیگزینڈر گراہم بیل ایک انجینئر تھا جس کا تعلق یو کے سے تھا۔

View More Details >>