- سیف اللہ
- ذوالقرنین
- ذولفقار
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
نبی ﷺ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کا نام ذولفقار تھا۔ جو نبی ﷺ نے جنگ احد میں نمایاں کارکردگی کی بناء پر علی رضی اللہ تعالی عنہ کو دی۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
ام القرآن کس سورہ کو کہا جاتا ہے ؟
- سورہ نمل
- سورہ کوثر
- سورہ اخلاص
- سورہ فاتحہ
- d
قران مجید کے موجودہ اعراب کس نے لگوائے ؟
- شیر شاہ سوری
- بادشاہ اکبر
- حجاج بن یوسف
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
سورج کی روشنی میں کتنے رنگ ہوتے ہیں؟
- 2
- 4
- 5
- 7
- d
پنجابی کے پہلے شاعر کون تھے؟
- گرو نانک
- وارث شاہ
- بلھے شاہ
- بابا فرید
- d
-
امیر کروڑ قصوری کو پشتو کا پہلا شاعر کہا جاتا ہے۔
قرآن مجید کی کون سی سورہ ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے؟
- سورہ نمل
- سورہ البقرہ
- سورہ توبہ
- سورہ یسین
- c
-
سورہ نمل میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔
پاکستان میں قدرتی گیس کب دریافت ہوئی ؟
- 1951
- 1952
- 1953
- 1954
- b
-
پاکستان میں قدرتی گیس 1952 میں صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے قصبہ سوئی میں دریافت ہوئی۔
پاکستان نے 1955 میں باقاعدطور پر گیس کی کمرشل سپلائی شروع کی۔
خواتین میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
مردوں میں سب سے پہلے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
بچوںمیں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
قرآن مجید کی سورہ البقرہ ہے۔ بقرہ کا کیا مطلب ہے ؟
- واٹ
- گائے
- جول
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی دوسری سورہ ہے۔
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے بڑی سورہ ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں ہے۔
نبی ﷺ کے دندان مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
- احد
- بدر
- خندق
- حنین
- a
-
غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔