- بہادر شاہ ظفر
- ظہیر الدین بابر
- ہمایوں
- شاہ جہاں
- b
-
مغلیہ دور 1526 سے شروع ہوا اور 1857 کو ختم ہوا۔
مغلیہ سلطنت میں تقریبا 21 بادشاہ آئے ہیں۔
آخری مغل بادشاہ کا نا م بہادر شاہ ظفر تھا۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ؟
- علامہ محمد اقبال
- مرزا غالب
- ابو العصر حفیظ جالندھری
- قائد اعظم
- c
-
پاکستان کے علاوہ آزاد جموں کشمیر کا قومی ترانہ بھی ابو العصر حفیظ جالندھری نے لکھا ہے۔
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟
- 1995
- 1996
- 1997
- 1998
- d
-
پاکستان نے 28 مئی 1998 کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پہلا ایٹمی دھماکے کا مظاہر کیا۔
پاکستان 28 مئی 1998 کو پوری دُنیا کے سامنے ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا۔
اُسی دن کی مناسبت سے ہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یوم تکبیرمنایا جاتا ہے۔
محمد بن قاسم نے سندھ کو کب فتح کیا؟
- 711
- 712
- 713
- 714
- b
-
محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ کو فتح کیا۔
محمد بن قاسم حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے۔
محمد بن قاسم 31 دسمبر 695 کو طائف میں پیدا ہُوئے اور 18 جولائی 715 کو دمشق کے قید خانے میں وفات پائی۔
حروف تہجی کی تعداد کیا ہے؟
- 37
- 39
- 41
- 44
- b
-
انگریزی حروف تہجی (الفا بیٹ) کی تعداد 26 ہے۔
فقیر کا مونث کیا ہے؟
- فقیری
- فقراء
- فقیرنی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فقیر ایک عربی زبان کا لفظ ہے۔
فقیر ایک مذکر لفظ ہے۔
جس کے معنی بھکاری، مفلس، بھک منگا وغیرہ کے ہیں۔
طالب کا مونث کیا ہے؟
- طالباں
- طالبہ
- طالیبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
لفظ طالب عربی زبان سے لیا گیا ہے جس کی جمع طلاب، طلباء، طلبہ وغیرہ ہے۔
عزیز کا مونث کیا ہے؟
- عزیزہ
- عزیزی
- عزیزاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عزیز ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کےمعنی پیارا، محبوب وغیرہ کے ہیں۔
آنکھوں کا مترادف کیا ہے؟
- کان
- نین
- منہ
- پلکیں
- b
-
گرائمر کی رُو سے آنکھ ایک مونث لفظ ہے۔
آنکھ سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔آنکھ کے متراد ف میں نین، چشم وغیرہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔
بہار کا متضاد کیا ہے؟
- خزاں
- بہار
- سردی
- گرمی
- a
-
بہار ایک موسم کا نام ہے اِس موسم میں درختوں پر نئے پتے آتے ہیں اورپھول کھلتے ہیں۔