- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
جامع القرآن کا مطلب ہے قرآن کو جمع کرنے والا۔عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذولنورین بھی کہا جاتا ہے
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
میدان عرفات میں حجاج کرام کب جمع ہوتے ہیں؟
- 8 ذوالحجہ
- 9 ذوالحجہ
- 10 ذوالحجہ
- 11 ذوالحجہ
- b
روح اللہ کس کا لقب ہے؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
-
ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔ موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔
وادی کھپلو کہاں واقع ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- گلگت بلتستان
- d
-
گلگت بلتستان کے ضلع گھانچی میں وادی کھپلو موجود ہے
غزل کا آخری شعر کیا کہلا تا ہے ؟
- مقطع
- مطلع
- قافیہ
- ردیف
- a
-
غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔غزل کے لغوی معنی عورتوں کی باتیں کرنا / عورتوں سے باتیں کرنا کے ہیں۔
مسجد الحرام میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب کتنی نمازوں کے برابر ہے؟
- پچاس ہزار
- ایک لاکھ
- دس لاکھ
- پچاس لاکھ
- b
مسجد نبوی میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب کتنی نمازوں کے برابر ہے؟
- پچاس ہزار
- ایک لاکھ
- پچاس لاکھ
- دس لاکھ
- a
موسد کس ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی ہے؟
- اسرائیل
- بنگلہ دیش
- جاپان
- ایران
- a
-
موسد انٹیلی جنس ایجنسی کو ڈیوڈ بن گورن نے 13 دسمبر 1949 کو قائم کیا۔اس انٹیلیجنس ایجنسی کا ہیڈ کوارٹر ٹل الائیو ، اسرائیل میں ہے۔
پاکستان کی آب و ہوا کو کتنے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- b
ایک فائر ہوز کی اسٹینڈرڈ لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
- 50 فٹ
- 75 فٹ
- 100 فٹ
- 125 فٹ
- c
-
فائر ہو ز ، آگ بجھانے کیلئے استمعال ہونے والا ایک سپیشل میٹریل کا بنا ہوا پائپ ہوتا ہے جسے ٹیکنیکل الفاظ میں فائر ہوز کہا جاتا ہے۔ ریسکیو 1122 کی آگ بجھانے والی گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے پانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لیجانے کیلئے جس پائب کااستمعال کرتی ہیں انھیں فائر ہوز کہا جاتا ہے۔