- محمد رفیع سودا
- میر تقی میر
- مومن خان مومن
- محمد حسین آزاد
- a
-
محمد رفیع سودا کا ایک غنچہ نامی نوکر ہوا کر تا تھا۔جو ہر وقت سودا کی خدمت میں رہتا اور ساتھ قلم دان لئے پھرتا تھا۔سودا جب کسی سے بگڑتے تو فورا پکارتے ” ارے غنچے ! لا تو قلم دان ، ذرا اِس کی خبر لوں، یہ مجھے سمجھا کیا ہے“۔
(حوالہ محمد حسین آزاد۔ تصنیف آبِ حیات)