Constable (PHP) History MCQs Police Department

دوسری گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟

  • 1930
  • 1931
  • 1932
  • 1933
  • b
  • کل تین گول میز کانفرس منعقد ہوئیں اور تینوں کانفرنسز لندن میں منعقد ہوئیں۔
    پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو منعقد ہوئی۔
    دوسری گول میز کانفرنس 7 ستمبر 1931 کو منعقد ہوئی۔
    تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔

View More Details >>

One Comment to “دوسری گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *