Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

لفظ قائد ملت قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • خطاب
  • لقب
  • عرف
  • تخلص
  • a
  • اسم علم کی پانچ اقسام ہیں جن میں سے ایک خطاب ہے۔
    خطاب وہ وصفی نام ہوتا ہے جو کسی شخص کو حکومت کی طرف سے عزت افزائی کیلئے دیا جاتا ہے اور وہ شخص پھر اُسی نام سے مشہور ہو جاتا ہے۔مثلا مادر ملت، قائد ملت، شاعر مشرق، علامہ، الدولہ، شمس العلماء وغیرہ۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *