Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

فیض کے پہلے شعری مجموعہ کا کیا نام ہے؟

  • دست نہ سنگ
  • سر وادی ِ سینا
  • میرے دل میرے مسافر
  • نقشِ فریادی
  • d
  • فیض احمدفیض ک پہلا شعری مجموعہ مکتبہ لاہور نے 1941 میں شائع کیا۔
    فیض احمد فیض کے کُل شعری مجموعوں کی تعداد سات ہے۔
    آپ ایک فوجی افسر تھے۔آپ نے بطور لیفٹیننٹ کرنل خدمات سرانجام دیں۔
    آپ 1911 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 1984 میں لاہور میں وفات پائی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *