Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

لال محمد کو ‘لالی’ اور ریحان کو ‘ پپو’ کہنا ، قواعد کی رُو سے کیا کہلاتا ہے؟

  • خطاب
  • عُرفیت
  • لقب
  • اسم ذات
  • b
  • اسم علم کی 5 اقسام ہیں جن میں سے ایک عرفیت ہے۔
    وہ نام جو اصل نام کی جگہ محبت یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہو جائے ، اُسے عرُف یا عُرفیت کہا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *