Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

پوکے مون کی دُنیا، کے خالق کون ہیں؟

  • انتظار حسین
  • مشرف عالم ذوق
  • حسن منظر
  • ڈاکٹر احسن فاروقی
  • b
  • آپ ایک بھارتی اردو ادب کے بہترین لکھاری تھے۔
    آپ نے اپنا پہلا افسانہ ‘کہکشاں’ تیرہ برس کی عمر میں لکھا۔
    آپ کا شمار بھارت کے صفِ اول کے ناول نگاروں میں ہوتا تھا۔
    مشرف عالم ذوقی 1962 میں بہار، انڈیا میں پیدا ہُوئے اور 2021 میں دہلی، انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *