- شمالی امریکہ
- یورپ
- افریقہ
- جنوبی افریقہ
- a
-
بہاماس ایک جزیرہ نما ملک ہے۔
بہاماس کے دارالحکومت کا نام ناسُو ہے۔
بہاماس کی کرنسی بہامیین ڈالر ہے۔
بہاماس کی آفیشیل زبان انگریزی ہے۔
All Categories
امریکہ کا دارلحکومت کونسا شہر ہے؟
- نیو یارک
- واشنگٹن ڈی سی
- فلوریڈا
- الاسکا
- b
-
امریکہ 4 جولائی 1776 کو آزاد ریاست بنا۔
امریکہ کی ریاستوں کے تعداد 50 ہے۔
امریکہ کے جھنڈے میں سفید چھوٹے ستارے امریکہ کی 50 ریاستوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
امریکہ کے جھنڈےمیں سفید اور سُرخ لائنیں کالونیز کو ظاہر کرتی ہیں۔
دُنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا مسلمان ملک کونسا ہے؟
- پاکستان
- سعودی عرب
- انڈونیشیا
- سوڈان
- c
-
آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا اسلامی ملک پاکستان ہے۔
رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک قازقستان ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک انڈیا ہے۔
رقبے کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک رُوس ہے۔
آسٹریلیا کا قومی جانور کونسا ہے؟
- ہاتھی
- کینگرو
- عقاب
- شیر
- b
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
انڈیا کا قومی جانورچیتا ہے۔
ترکی کا قومی جانور بھیڑیا ہے۔
چین کا قومی جانور پانڈا ہے۔
امریکہ کا قومی جانور عقاب ہے۔
رُوس کا قومی جانور بھالو ہے۔
ایران کا قومی جانور شیر ہے۔
ضرب المثل کی جمع بتائیں
- ضرب الامثال
- ضرب المثالیں
- ضرب المثلاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اُفق کی جمع کیا ہے؟
- انفاق
- آفاق
- آفیت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ثمر کی جمع کیا ہے؟
- ثمروں
- اثمار
- ثمارین
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
امیر کی جمع کیا ہے؟
- امیروں
- اُمراء
- اوامیر
- امیران
- b
اقبا ل کی مشہور نظمیں شکوہ اور جوابِ شکوہ کس مجموعہ میں شامل ہیں؟
- بانگِ درا
- ضرب ِ کلیم
- بالِ جبریل
- زبرِ عجم
- a
-
بانگِ درا کو 1924 میں شائع کیا گیا۔
افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
- 4
- 5
- 7
- 9
- b
-
ادبی اصطلاح میں افسانہ ، لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔
لغت کے اعتبار سے افسانہ کا مطلب جھوٹی کہانی ہے۔