- Thailand
- Sri Lanka
- Kenya
- Uganda
- a
-
There are many white Elephants in Thailand.
White Elephants are considered the symbol of wealth, good future and power.
Thailand is also called land of free people.
Siam was the old name of Thailand.
STS SIBA Past Papers
All STS SIBA Testing Service (STS) Solved Current and Past Papers included in this section of ETEST Academy’s Website. All STS Papers MCQs are solved with detailed answers.
دوزخی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟
- ناول
- خاکہ
- ڈراما
- افسانہ
- b
-
دوزخی خاکہ عصمت چغتائی نے اپنے بھائی کے یاد میں لکھا۔
افسانہ ‘ کفن’کے خالق کون ہیں؟
- پریم چند
- احمد ندیم قاسمی
- عصمت چغتائی
- کرشن چندر
- a
-
منشی پریم چند کا نام دھن پت رائے شری واستو تھا۔
افسانہ ‘کفن’ پنجا ب یونیورسٹی میں ایم اے اردو کے نصاب میں بھی شامل ہے۔
ن م راشد کا پُورا نام کیا تھا؟
- نظر محمد راشد
- نذر محمد راشد
- نامعلوم راشد
- نظر منظر راشد
- b
-
ن م راشد 1910 میں علی پور چھٹہ میں پیدا ہوئے اور 1975 میں لندن میں وفات پائی۔
ن م راشد کے تین شعری مجموعے اُن کی زندگی میں شائع ہوئے جن میں ماورا، ایران میں اجنبی اور لا انسان شامل ہیں جبکہ ایک شعری مجموعہ وفات کے بعد شائع ہوا جس کا نام ‘گمان کا ممکن ‘ ہے۔
لفظ ‘ بندہ پرور’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- مرکب تام
- سابقی مرکب
- لاحقی مرکب
- اضافت
- a
-
بندہ پرور ایک فارسی زبان کا مذکر لفظ ہے جس کا اردو میں معنی ہے بندہ نواز (بندوں پر مہربانی کرنے والا)۔
مرکب تام دو یا دو سے زیادہ بامعنی الفاظ کا ایسا مجموعہ ہے جس سے کہنے والے کا مطلب پورا ہو جائے اور سُننے والے کی سمجھ میں بھی آجائے۔
مرکب تام کو کلام تام بھی کہا جاتا ہے۔
میر تقی میر کے صاحب زادے کلُو بھی شاعر تھے۔وہ کیا تخلص لکھتے تھے؟
- ذہین
- ثاقب
- اُمید
- عرش
- d
-
میر تقی میر کے بیٹے کا نام میر حسن عسکری تھا۔جنہیں پیار سے میر کلُو کہا جاتا تھا۔
آپ میر تقی میر کی دوسری بیوی کی اولاد میں سے ہیں۔
آپ کے مشہور دیوان میں ‘دیوان عرش’ شامل ہے جو 1875 میں شائع ہوا۔
میر تقی میر کی ایک بیٹی بھی شاعرہ تھیں جن کا تخلص ‘ بیگم ‘ تھا۔
درست جملے کا انتخاب کریں۔
- میں نے اس کو تھپڑ مارا۔
- میں نے اسے تھپر مارا۔
- میں نے اس کو تھپڑ مارا۔
- میں نے اس کے تھپڑ مارا۔
- b
علی اور اسلم، زینت اور زینب، پہاڑ اور گلہری، قواعد کی رُو سے کون سے مرکبات ہیں؟
- مرکب ناقص
- مرکب تام
- مرکب توصیفی
- مرکب مترادف
- a
-
مرکب ناقص کو کلام ناقص بھی کہا جاتا ہے۔
مرکب ناقص کی 9 اقسام ہیں جن میں سے ایک قسم اوپر فقرہ میں دی گئی ہے۔
سوال میں موجود مثالیں مرکب ناقص کی قسم مرکب عطفی سے تعلق رکھتی ہیں۔
پوکے مون کی دُنیا، کے خالق کون ہیں؟
- انتظار حسین
- مشرف عالم ذوق
- حسن منظر
- ڈاکٹر احسن فاروقی
- b
-
آپ ایک بھارتی اردو ادب کے بہترین لکھاری تھے۔
آپ نے اپنا پہلا افسانہ ‘کہکشاں’ تیرہ برس کی عمر میں لکھا۔
آپ کا شمار بھارت کے صفِ اول کے ناول نگاروں میں ہوتا تھا۔
مشرف عالم ذوقی 1962 میں بہار، انڈیا میں پیدا ہُوئے اور 2021 میں دہلی، انڈیا میں وفات پائی۔
لال محمد کو ‘لالی’ اور ریحان کو ‘ پپو’ کہنا ، قواعد کی رُو سے کیا کہلاتا ہے؟
- خطاب
- عُرفیت
- لقب
- اسم ذات
- b
-
اسم علم کی 5 اقسام ہیں جن میں سے ایک عرفیت ہے۔
وہ نام جو اصل نام کی جگہ محبت یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہو جائے ، اُسے عرُف یا عُرفیت کہا جاتا ہے۔