- In
- On
- At
- During
- b
-
قائد اعظم 25 دسمبر کو پیدا ہوئے۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
Does he _____ English?
- Teach
- Teaches
- Taught
- Teaching
- a
-
کیا اسے انگریزی پڑھانا آتی ہے؟
Present Indefinite Tense
پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟
- لاہور
- میر پور
- راولپنڈی
- فیصل آباد
- d
-
مانچسٹر انگلینڈ کا ایک شہر ہے۔
مانچسٹر کی انڈسٹری بھی فیصل آباد کی طرح ٹیکسٹائل ہے۔اس لئے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
فیصل آباد کا پُرانا نام لائل پور تھا۔
نشانِ حیدر پانے والے افسران کی تعداد کیا ہے ؟
- 08
- 09
- 10
- 11
- C
-
نشانِ حیدر اب تک 10 جوانوں کو دیا گیا ہے جن میں راجہ محمد سرور، طفیل محمد، راجہ عزیز بھٹی، راشد منہاس، محمد اکرم، شبیر شریف، محمد حسین، محمد محفوظ جنجوعہ، کرنل شیر خان اور لالک جان شامل ہیں۔
سیف علی جنجوعہ کو ہلالِ کشمیر سے نوازا گیا تھا۔
ہلالِ کشمیر نشانِ حیدر کے برابر ایورڈ ہے۔
دریائے سندھ پر زیرِ تعمیر سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟
- داسو ڈیم
- مہمند ڈیم
- دیامیر بھاشا ڈیم
- مکی کناری ڈیم
- c
-
دیا میر بھاشا ڈیم خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور گلگت بلتستان کے ضلع دیا میر میں واقع ہے۔
دیا میر دنیا کا سب سے بڑا آر سی سی ڈیم ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس ڈیم کی تعمیر کا کام 2028 تک مکمل ہو جائے گا۔
جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے ؟
- آسیان
- او آئی سی
- سارک
- ناٹو
- c
-
سارک سے مراد ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن ہے۔
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
جنوبی ایشیا میں کُل 8 ممالک ہیں اور تمام سارک کے ممبرز ہے۔
سارک ممبر ممالک میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، انڈیا، مالدیو، نیپال، پاکستان اور سری لنکا شامل ہیں۔
سارک کو 8 دسمبر 1985 کو ڈھاکہ بنگلہ دیش میں بنایا گیا۔
قرار دادِ مقاصد کب منظور کی گئی ؟
- دسمبر 1949
- مارچ 1949
- فروری 1948
- جنوری 1950
- b
-
قرا ر دادِ مقاصد کو وزیر اعظم لیاقت علی خان نے 7 مارچ 1949 کو اسمبلی میں پیش کیا۔
قرار دادِ مقاصد 12 مارچ 1949 کو اسمبلی میں منظور ہوئی۔
اس قرار داد کے حق میں اسمبلی میں 54 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 21 ممبر ز نے اسکی مخالفت کی تھی۔
اس قرار داد کا مقصد بنیادی مقصد یہ تھا کہ پاکستان کا جو بھی آئین / قانون بنایا جائے گا وہ اسلام کے اصولوں ، قوانین و ضوابط کے سامنے رکھ کر بنایا جائے گا۔
کے ٹو پہاڑ کی کتنی اونچائی ہے ؟
- 8611 میٹرز
- 8911 میٹرز
- 7761 میٹرز
- 9099 میٹرز
- a
-
کے ٹو کا دوسرا نام گوڈون آسٹن ہے۔
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین جب کہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے ؟
- پانی
- تھرمل
- ہوا
- سولر
- b
-
پاکستان میں جتنی بجلی پیدا ہوتی ہے اُسکا 63 فیصد تھرمل طریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی بجلی کی پیداوار کا تقریبا 25 فیصد پانی سے حاصل ہوتا ہے۔
اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ گنجان آباد ملک کونسا ہے؟
- پاکستان
- ایران
- انڈونیشیا
- بنگلہ دیش
- c
-
اندونیشیا آبادی کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں سب سے بڑا ملک ہے اور عالمی سطح پر چوتھا بڑا ملک ہے۔
پاکستان اسلامی ممالک میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہے اور عالمی سطح پر پانچواں برا ملک ہے۔